the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید رآ باد 23 د سمبر ( اعتماد نیو ز) انٹر میڈیٹ کے پر ا کٹیکل امتحا نا ت کا آ غا ز 12 فر وری 2015 ء سے ہو گا ۔ و زیر تعلیم تلنگا نہ جگد یشور ریڈی نے پر اکٹیکل امتحا نا ت کے تیا ر یو ں کا جا ئز ہ لیا ۔



و زیر تعلیم نے کہا کہ پر ا کٹیکل امتحا نا ت 12 فروری تا 4 ما ر چ منعقد ہو ں گے جبکہ 9 ما رچ سے 27 ما ر چ تک تھیو ری امتحا نا ت منعقد ہو ں گے ۔ ا س سال انٹر سال اول میں 4.67 لا کھ اور سال دو م میں 4.99 لا کھ طلبہ سالا نہ امتحا نا ت میں شر کت کر ینگے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.